Saturday, July 27, 2024

دنیا کا پہلا سیون سٹار ہیلی کاپٹر ہوٹل اُڑان کے لیے تیار

دنیا کا پہلا سیون سٹار ہیلی کاپٹر ہوٹل اُڑان کے لیے تیار
February 6, 2017

نیویارک (ویب ڈیسک) فضائی سفرکریں اور سیون اسٹار ہوٹل کے مزے بھی لیں، جی ہاں دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان کے لیے تیار ہے۔ دو منزلہ ہیلی کاپٹر میں ہر وہ سہولت موجود ہے جو کسی سیون اسٹار ہوٹل میں ہوتی ہے۔ ہیلی کاپٹر میں صرف سیٹ ہی نہیں بیڈ اور لگژری سہولتیں بھی موجود ہیں۔

اس اڑنے والے ہوٹل کی خبر سب سے پہلے 2009ء میں سامنے آئی تھی مگر 2017ء میں یہ خبر حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ اس ہوٹل ہیلی کاپٹر کی پہلی کمرشل پرواز 26جون کو شیڈول ہے اور یہ نیویارک سے لندن کے لئے اڑان بھرے گا۔