دنیا کا سب سے لمبا پیزا اب آرڈر پر دستیاب
ٹکساس( 92 نیوز) کھانے پینے کے شوقین افراد کیلئے ٹیکساس میں سب سے لمبا پیزا تیار کیا گیا ہے ،یہ پیزا آرڈر دے کر خریدا بھی جا سکتا ہے۔
یہ پیزا کھانے سے 48گھنٹے پہلے نوٹس آرڈر دے کر تیار کروایا جا سکتاہے ،کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد21فٹ48انچ کا یہ پیزا تیار کیا ہے ۔
دنیا کے سب سے لمبے پیزے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلیاگیا ہے ۔