Sunday, October 2, 2022

دنیا کا سب سے غیر معمولی استاد کون ؟ فیصلہ اتوار کو ہو گا

دنیا کا سب سے غیر معمولی استاد کون ؟ فیصلہ اتوار کو ہو گا
واشنگٹن (ویب ڈیسک)دنیا کا سب سے غیر معمولی استاد کون ؟ اس کا فیصلہ اتوار کو ہو گا۔ یہ انعام جیتنے والے استاد کو ایک ملین امریکی ڈالرز دیئے جائیں گے۔ اس مقابلے کا اہتمام کرنے والی دبئی کی تنظیم وارکے فاؤنڈیشن کے اعزازی سربراہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن ہیں۔