Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری، عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم

دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری، عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم
November 28, 2021 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے، عمرہ زائرین کے لیے عمر کی حد ختم کردی گئی۔

اب 50 برس سے زائد عمر کے افراد بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق 18 سال سے کم عمر اوور سیز زائرین پر عمرہ کی پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی عرب میں مقیم 12 سال سے زائد عمر کے ویکسین لگوانے والے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کریں سکیں گے۔