Wednesday, September 18, 2024

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 39 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 39 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئیں
June 27, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 39 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ ایک روز میں 6 ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔

بھارت میں 1256، امریکا میں 137، روس میں 619 اور ایران میں 123 مریض چل بسے۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18کروڑ 14 لاکھ سے بڑھ گئی، صحت مند ہونے والوں کی تعداد بھی 16 کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔