Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہندوؤں کا تہوارہولی منایا جا رہا ہے

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہندوؤں کا تہوارہولی منایا جا رہا ہے
March 1, 2018

کراچی ( 92 نیو ز) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہندوؤں کا تہوار ہولی منایا جا رہا ہے ۔  کراچی اور لاہور میں بھی ہندو برادری نے  ہولی تہوار منایا ۔

لاہور کی ہندو برادری بھی کرشنا مندر میں ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر اپنے مذہبی تہوار کو روایتی جو ش وخروش سے مناتی رہی جب کہ سندھ اسمبلی کے احاطے میں ہولی کے رنگوں میں ارکان اسمبلی نے بھرپور حصہ لیا۔

رکن اسمبلی مکیش چاولہ نے نثار کھوڑو کو رنگ لگادیا،خواتین ارکان بھی تہوار کی خوشی میں پیش پیش رہیں ۔