Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دنیابھرمیں آج بچوں میں کینسرسے بچائو کی آگاہی کادن منایاجارہاہے

دنیابھرمیں آج بچوں میں کینسرسے بچائو کی آگاہی کادن منایاجارہاہے
February 15, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) دنیابھرمیں آج بچوں میں کینسرسے بچاؤ کی آگاہی کادن منایا جا رہا ہے۔

طبی ماہرین کاکہناہے کہ ملک بھرمیں ہر سال پانچ سو سے زائد بچے مختلف کینسرکاشکارہورہےہیں،فوری تشخیص ہو تو علاج بھی ممکن ہے۔