Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دلیپ کمار کی طبیعت ناساز،لیلاوتی اسپتال منتقل

دلیپ کمار کی طبیعت ناساز،لیلاوتی اسپتال منتقل
April 16, 2016
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکار  دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق دلیپ کمار کو انتہائی نگہداشت  کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔