Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دعوؤں کے باوجود ٹیچنگ ہسپتالوں میں کارڈیک ویکنسی سسٹم کھٹائی میں پڑگیا

دعوؤں کے باوجود ٹیچنگ ہسپتالوں میں کارڈیک ویکنسی سسٹم کھٹائی میں پڑگیا
July 11, 2017

لاہور(92نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تمام تر دعووں کے باوجود ٹیچنگ ہسپتالوں میں دل کے مریضوں کو بہترین علاج معالجہ فراہم کرنے کےلئے کارڈیک ویکنسی سسٹم کا نظام کھٹائی میں پڑگیا ۔ امراض قلب کی موجودہ سہولیات کو بہتر کرنے کیلئے صوبائی وزیرمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی سربراہی میں متعدد میٹنگز بھی کارآمد نہ ہو سکیں ۔ لاہور اور دیگر شہروں سے آنے والے مریضوں کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر رش بڑھ گیا ۔