Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دعا ہے نواز شریف جلدی راز فاش کریں، شیخ رشید

دعا ہے نواز شریف جلدی راز فاش کریں، شیخ رشید
January 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دعا ہے نواز شریف جلدی راز فاش کریں۔

انہوں نے کہ اکہ نواز شریف بتائیں ضیا الحق کیمپ کا حصہ کیسے بنے؟ ۔ نواز شریف کی حالت اب بڑی قابل رحم ہے ۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  قومی سلامتی کے معاملے پر سب ایک پیج پر ہیں ۔  امریکا سے بات کریں گے ۔ جوڈو کراٹے کا موڈ نہیں ہے ۔ لیکن اگر کوئی آ گیا تو بچ کر نہیں جائے گا ۔ْ