Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دشمن نے تکلیف پہنچائی لیکن ہمارے دل نہ توڑ سکا : کمانڈر سدرن کمانڈ  

دشمن نے تکلیف پہنچائی لیکن ہمارے دل نہ توڑ سکا : کمانڈر سدرن کمانڈ  
August 14, 2016
کوئٹہ(92نیوز)کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض  نے کہا ہے کہ دشمن نے تکلیف پہنچائی لیکن ہمارے دل نہ توڑسکا پاکستان اسلامی فلاحی ریاست بنےگا جبکہ آزادی ایک خاص تحفہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد پاکستان زندہ بادکانعرہ لگائیں ،ہمارادل بہت بڑا ہے ۔ دہشت گرد پاکستان کےنظریےاورعوام کو نہیں ہراسکتے۔تقریب سے خطاب کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیں گے ۔ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں گے جس میں کسی کو کوئی خوف نہ ہو ۔