Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دس سالہ بچی کے جاں بحق ہونیکا معاملہ ،ایس ایچ او سمیت دو افسر معطل

دس سالہ بچی کے جاں بحق ہونیکا معاملہ ،ایس ایچ او سمیت دو افسر معطل
September 22, 2018
کراچی ( 92 نیوز)کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے 10 سالہ امل کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ او ڈیفنس سمیت دو افسرمعطل کردیئے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ ہے کہ ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو معطل کر کے پیر کو طلب کیا گیا ہے جہاں دونوں سے واقعہ سے متعلق  سوالات کیے جائیں گے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی معاملے کا نوٹس لیا تھا۔