Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پرسیلاب،پانی کا بہاؤ4لاکھ  کیوسک سے تجاوز کر گیا

دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پرسیلاب،پانی کا بہاؤ4لاکھ  کیوسک سے تجاوز کر گیا
August 8, 2016
پسرور(92نیوز)دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے  پانی کا بہاؤ  چار لاکھ  کیوسک سے تجاوز کر گیا۔ چناب کے قریبی دیہات زیر آ ب آگئے ہیں جبکہ  ایک سوپچاس دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے، پسرور میں سیلابی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دوسری طرف سبی کے علاقے لہڑی میں سیلابی ریلے میں بہہ کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں جبکہ درجنوں کچے مکانوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔