Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دبنگ خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ نے پہلے دن ہی ایک کروڑ کا بزنس کر لیا

دبنگ خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ نے پہلے دن ہی ایک کروڑ کا بزنس کر لیا
July 18, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک) دبنگ خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ ایک کروڑ سے زائد کا کاروبار، ،اداکار عامر خان نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ وہ آج رات فیملی کے ساتھ فلم دیکھیں گے۔ یوں تو خان کا لفظ بالی وڈ انڈسٹری میں کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے اور جس فلم میں سلمان خان ہو، فلم خوب کاروبار کرتی ہے۔ دبنگ خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ فلم دنیا کے پچاس ممالک میں ریلیز کی جارہی ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ مسڑ پرفیکٹ عامر خان نے بھی فیملی کے ساتھ فلم دیکھنے کی خواہش کی ہے۔