Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دبئی کےساحل پرکشتیوں میں اچانک آگ لگ گئی

دبئی کےساحل پرکشتیوں میں اچانک آگ لگ گئی
July 13, 2015
دبئی(ویب ڈیسک)دبئی کے ساحل پر موجودکشتیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ اس قدر شدید تھی کہ دھوئیں کے سیاہ بادل آسمان پر چھاگئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے ساحل پر موجودکشتی میں لگنے والی آگ نے کئی کشتیوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،تاہم آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈکاعملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جس نے دوگھنٹے کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابوپالیا۔ حکام کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔