Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دبئی کینال میں ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد

دبئی کینال میں ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد
February 11, 2018

ابو ظہبی ( 92 نیو ز)  دبئی کینال میں ہوئی ڈریگن بوٹ ریس جس میں مختلف حصوں سے آئے 82 ٹیموں کے 1600ایتھلیٹس نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

سیکڑوں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس دیکھ کرشرکاخوب لطف اندوزہوئے۔

ابوظہبی کی ٹیم نے ایک منٹ اورصفر اعشاریہ چارپانچ سیکنڈزمیں ڈھائی سومیٹر کافاصلہ طے کر کے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔