Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دبئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 4, 2016
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہےجبکہ مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے بلے بازی کا مظاہرہ کریگی ۔ اس موقع پر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اچھے باؤلرز اور آل راؤنڈ ر ہیں جبکہ ہماری ٹیم متوازن ہے ۔