Saturday, July 27, 2024

دبئی : وزیراعلیٰ سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات ،اہم امورپر تبادلہ خیال

دبئی : وزیراعلیٰ سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات ،اہم امورپر تبادلہ خیال
February 6, 2017
کراچی(92نیوز)وزیراعلی مرادعلی شاہ نے دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ۔  مرادعلی شاہ نے آصف زرداری کو کابینہ میں ممکنہ تبدیلی کے لیے تجاویز پیش کردیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلی مرادعلی شاہ نے دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی  ۔ مرادعلی شاہ نے آصف زرداری کو کابینہ میں ممکنہ تبدیلی کے لیے تجاویز پیش کردیں  ۔ ذرائع کےمطابق دونوں رہنماوں کی ملاقات میں شہر کی بدلتی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔