Monday, December 5, 2022

دبئی میں بغیر ڈرائیور بسیں چلیں گی پہلا  آزمائشی سفر‘ کامیاب

دبئی میں بغیر ڈرائیور بسیں چلیں گی پہلا  آزمائشی سفر‘ کامیاب
دبئی (ویب ڈیسک )اب دبئی کی سڑکوں پر بھی بغیر ڈرائیور بسیں رواں دواں ہوں گی ۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے دیگر  ترقی یافتہ ممالک کی طرح دبئی میں بھی بغیر ڈرائیور بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  اس حوالے سے  چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دس نشستوں پر مشتمل بس نے  اپنی تجرباتی ڈرائیو مکمل کر لی ہے ۔