Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دبئی ایئرشو، پاکستان اور یو اے ای میں چودہ کروڑ انتالیس لاکھ درہم کے دفاعی معاہدے

دبئی ایئرشو، پاکستان اور یو اے ای میں چودہ کروڑ انتالیس لاکھ درہم کے دفاعی معاہدے
November 19, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) دبئی ایئرشو کیلئے پاکستان اور یو اے ای میں چودہ کروڑ انتالیس لاکھ درہم کے دفاعی معاہدے طے پا گئے۔

ترجمان اماراتی وزارت دفاع نے پاکستان کے ساتھ معاہدوں کی تصدیق کر دی۔ یواے ای پاکستان سے دفاعی آلات ، عسکری سازوسامان اور ہتھیار خریدے گا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق شو کے پہلے چار دنوں میں ایک ارب چوہتر کروڑ درہم کے معاہدے ہوئے۔ دبئی ائیر شو میں اب تک ساڑھے بائیس ارب درہم کے معاہدے ہو چکے ہیں۔