Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

دبئی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 129رنز کا ٹارگٹ دیدیا

دبئی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 129رنز کا ٹارگٹ دیدیا
February 5, 2016
دبئی(92نیوز)پی ایس ایل کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کے لیے129رنز کا ہدف دیا ہے ۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آبادیونائیٹڈ  کو بیٹنگ  کی دعوت دی جس نے 7وکٹوں پر128رنز بنائے اور کوئٹہ کو 129رنز کا ہدف دیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے 28گیندوں پر سب سے زیادہ 41رنز بنائے ۔