Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

داروغہ والا میں پولیس مقابلہ، تین دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونیوالے میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد بھی شامل

داروغہ والا میں پولیس مقابلہ، تین دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونیوالے میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد بھی شامل
April 27, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) داروغہ والا میں ہونے والے پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد حفیظ بھی شامل تھا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر چھاپہ مارا گیا تو پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا جس سے وہاں موجود دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ گرفتار دہشت گرد حفیظ بھی مارا گیا۔ ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا اور وہ سری لنکن ٹیم پر حملے میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں سے گرنیڈ اور کلاشنکوف اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔