Saturday, July 27, 2024

خیرپور:  شکاری کتوں کا 8سالہ بچی پر حملہ، ڈاکٹروں کی عدم موجودگی پر ہسپتال میں دم توڑ دیا

خیرپور:  شکاری کتوں کا 8سالہ بچی پر حملہ، ڈاکٹروں کی عدم موجودگی پر ہسپتال میں دم توڑ دیا
January 31, 2016
خیرپور(92نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ  سائیں قائم علی شاہ کے آبائی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے ضلع  خیرپور میں شکاری کتوں نے آٹھ سال کی بچی پر حملہ کرتے ہوئے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ ورثا بچی کو ہسپتال لے کر گئے تو کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا جہاں  بچی تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی