Monday, October 3, 2022

خیرپور، جرگے کا پسند کی شادی پر 2 بہنوں کو شوہروں کیساتھ قتل کرنیکا حکم

خیرپور، جرگے کا پسند کی شادی پر 2 بہنوں کو شوہروں کیساتھ قتل کرنیکا حکم
خیرپور (92 نیوز) خیرپور کےعلاقے نارا گاؤں میں جرگے کا پسند کی شادی کرنیوالی 2 بہنوں کو شوہروں کیساتھ قتل کرنے کا حکم دیدیا۔ جرگے نے دونوں بہنوں کو 40 لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا۔ جرگے کی جانب سے قتل کا حکم جاری ہونے کے بعد بہنوں نے فلاحی ادارے میں پناہ لے لی۔