خیرپور:ٹرک اور بس میں تصادم،پانچ خواتین سمیت تیرہ جاں بحق
خیرپور(ویب ڈیسک)خیبر پور کے مہران نیشنل ہا ئی وے پر سیٹھا رجہ کے قریب بس اور ٹرک میں تصا دم ہو گیا ہے ۔
جس کے نتیجے میں پا نچ خواتین سمیت تیرہ افرادجاں بحق اور اٹھا رہ سے زائد زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔