Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خیبر پختونخوا میں کورونا مزید 15 زندگیاں نگل گیا

خیبر پختونخوا میں کورونا مزید 15 زندگیاں نگل گیا
May 1, 2020
پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا میں کورونا مزید 15 زندگیاں نگل گیا، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 161 ہو گئی۔ صوبے میں کورونا کے 172 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 2799 ہوگئی۔ کورونا سے جاں بحق 15 افراد میں 10 کا تعلق صوبائی دارالحکومت سے تھا۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 36 افراد صحت یاب بھی ہو گئے۔ صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 690 ہو گئی ہے۔