Tuesday, October 4, 2022

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام،5 خطرناک دہشت گرد گرفتار

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام،5 خطرناک دہشت گرد گرفتار

پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا گیا۔
چار سدہ شبقدر سے 5 خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان کی نشاندہی پر بھاری تعداد میں بارودی مواد اور بھاری اسلحہ بر آمد ہوا۔