Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کی ایک سینیٹ نشست بڑھنے کا امکان

خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کی ایک سینیٹ نشست بڑھنے کا امکان
March 4, 2018

پشاور ( 92 نیوز)خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کی ایک اور سینیٹ نشست بڑھنے کا امکان ہے ۔ سخی بٹ نے ووٹ مسترد ہونے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ،

اگر فیصلہ حق میں آیا تو جماعت اسلامی واحد سیٹ بھی کھودے گی۔ ادھر تحریک انصاف کے 18 ارکان کے اپنے ہی امیدوار کو پہلی ترجیح میں ووٹ نہ دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔

جنرل نشست پر 18 ، ٹیکنو کریٹ پر 11 اور خواتین سیٹ پر 9 ممبران دغا دے گئے ۔