Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی لالی وڈ فلم ”جانان“ کا ٹریلر جاری

خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی لالی وڈ فلم ”جانان“ کا ٹریلر جاری
March 30, 2016
لاہور (ویب ڈیسک) ریحام خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ”جانان“کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم 13 ستمبر عید الاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فلم میں خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کی گئی ہے۔ ریحام خان پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم کی ہدایات اظفر جعفری نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی بوسیدہ رسم و رواج کے درمیان پروان چڑھنے والی محبت کی داستان کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکارہ ارمینہ خان، بلال اشرف، خوبرو علی اور رحمن خان شامل ہیں۔