Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خیبرپختونخوا کی ایک اور خاتون گلوکارہ کو خطرہ،حکومت سے مدد کی اپیل

خیبرپختونخوا کی ایک اور خاتون گلوکارہ کو خطرہ،حکومت سے مدد کی اپیل
August 2, 2018
پشاور ( 92 نیوز ) خیبرپختونخوا کی ایک اور خاتون گلوکارہ کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ گلوکارہ نیلم گل نے  اپنے ویڈیو پیغام میں  کہا کہ میرا شوہر مجھے تشدد کا نشانہ بناتا ہے ،مجھ سے پیسے لیتا ہے اور تشدد بھی کرتا ہے۔ تشدد کا شکار گلوکارہ نے زخمی حالت میں جاری کئے گئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ شوہر مراد مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ حکومت تحفظ فراہم کرے ۔