Saturday, October 1, 2022

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی شروع

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی شروع
 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی شروع ہو گئی۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق افغانستان میں موسم سرما کے باعث رضا کارانہ واپسی کاعمل متاثر رہتا ہے۔ واپسی کا عمل 3 ماہ کے بعد شروع ہوا۔ واپس جانے والے ہر افغان باشندے کو 200 ڈالر دیئے جائیں گے ۔