Saturday, January 28, 2023

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کی سب سے بڑی کوریج نائنٹی ٹونیوز پر

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کی سب سے بڑی کوریج نائنٹی ٹونیوز پر
December 19, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، الیکشن کی سب سے بڑی کوریج نائنٹی ٹونیوز پر نشر کی جا رہی ہے۔

انتخابی عمل ہو یا ووٹرز کی گہماگہمی کی بات، خیبرپختونخوا کے چپے چپے میں موجود ہمارے نمائندگان کی ٹیم آپ تک ہر خبر پہنچا رہی ہے۔

ہر کاسٹ ہونے والا ووٹ اور مستند نتائج آپ تک سب سے پہلے پہنچائیں گے۔ تازہ ترین صورتحال کے لیے نانٹی ٹو نیوز دیکھتے رہیے۔