Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان
December 22, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام میں کہنا ہے کسی کو یہ احساس نہیں کہ یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں۔ ایسا نظام کامیاب جمہوریت میں ہوتا ہے۔ براہ راست منتخب تحصیل ناظمین گورننس کو بہتر بنائیں گے۔ ایسے نظام سے مستقبل کے لیڈرز تیار ہوں گے۔