Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خیبرمیڈیکل کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی

خیبرمیڈیکل کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
February 7, 2019
پشاور ( 92 نیوز) خیبر میڈیکل کالج پشاورکے فائنل ائیر کے طالب علم تسنیم انجم نے ہاسٹل کے کمرے میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔ ڈین خیبر میڈیکل کالج ڈاکٹر نور الایمان کے مطابق واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے اور  لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیاگیا ہے۔ ڈاکٹر نور الایمان کا کہنا تھا کہ طالب علم تسنیم انجم  کی خود کشی کی وجہ ذہنی تناؤ لگتا ہے۔