Thursday, December 1, 2022

خیبرایجنسی : جمرود کے پہاڑوں پر پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ

خیبرایجنسی : جمرود کے پہاڑوں پر پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ
خیبرایجنسی (92نیوز) خیبرایجنسی میں جمرود کے پہاڑوں پر پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز، پاک فضائیہ اور خاصہ دار فورس کی نفری فوری طورپر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ سکیورٹی ذرائع نے ابتدائی تحقیقات میں بتایا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا۔