Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خون کا عطیہ تلاش کرنا آسان ، فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

خون کا عطیہ تلاش کرنا آسان ، فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا
February 28, 2018

کراچی ( 92 نیوز) اب خون کا عطیہ تلاش کرنا آسان ہو گیا ، فیس بُک نے پاکستان میں نیا فیچرمتعارف کرا دیا ۔

فیچر کے استعمال سے خون کا عطیہ دینے کیلئے رجسٹریشن میں آسانی ہوگی ۔نئے فیچر کی بدولت مریضوں کو بروقت خون کے عطیات مل پائیں گے ۔

صحت مند افراد فیس بُک کے ذریعے ضرورت مندوں کو خون عطیہ کرسکیں گے۔