Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خوشی ہے زرداری صاحب واپس آ رہے ہیں: وزیراعظم

خوشی ہے زرداری صاحب واپس آ رہے ہیں: وزیراعظم
December 22, 2016

سرائیوو (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ خوشی ہے زرداری صاحب واپس آ رہے ہیں۔ سابق صدر کو اپنی پارٹی اپنے ہاتھ میں لینی چاہیے۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا دھرنے والے ملک نہیں چلا سکتے۔ انہوں نے بوسنیا میں یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔