Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خوشبو سب کو اچھی نہیں لگتی ، مانو بھی برا مان گئی

خوشبو سب کو اچھی نہیں لگتی ، مانو بھی برا مان گئی
January 25, 2018

ماسکو ( 92 نیوز ) پھولوں کی خوشبو سب کو اچھی نہیں لگتی ۔ اب اس بلی کو ہی دیکھ لیں جیسے ہی اسے پھول سنگھایا گیا اس نے ایسا ردعمل دیا کہ دیکھنےوالا بے اختیارمسکرا دے ۔

پہلے تو یوں لگا جیسے بی مانو کو پھول کی خوشبو بہت پسند آئی مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا ۔

یہاں پھول دور ہوا وہیں بلی نے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ذرا دیر نہیں لگائی ۔