Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خورشید شاہ کی ہیوی بائیک پر اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں انٹری

خورشید شاہ کی ہیوی بائیک پر اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں انٹری
March 4, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے ہیوی موٹربائیک پر بیٹھ کر  بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں شریک ہو کر حاظرین کو ششدر کر دیا۔

خورشید شاہ ہیوی بائیک پر بیٹھ کرکراچی کے گالف کلب  پہنچے  ، بڑے بیٹے کو پیچھے بیٹھایا اورخود ہیوی بائیک چلائی۔

دیکھنے والے خورشید شاہ کے اسٹائل کودیکھتے ہی رہ گئے۔ خورشید شاہ کے بیٹے  کے ولیمہ کی تقریب گذشتہ روز ہوئی تھی ۔