Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خورشید شاہ نے چودھری نثار کو ذہنی مریض قرار دے دیا

خورشید شاہ نے چودھری نثار کو ذہنی مریض قرار دے دیا
August 12, 2016
کراچی(92نیوز)خورشید شاہ نے چودھری نثار کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ ناکام ترین وزیرداخلہ ہیں۔ ان کے پاس سوائے پریس کانفرنس کے کوئی کام ہی نہیں وہ  گالیاں بھی دیتے ہیں لیکن ہم ان جیسی زبان استعمال نہیں کرنا چاہتے۔ ا لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا  کہ حنیف محمد اپنا کھیل ملک کے نام پر کھیلتے تھے حکومت ان کے نام سے کرکٹ اکیڈمی بنائے۔ اس موقع پر خورشید شاہ ماڈل ایان علی کا نام بھی بھول گئے ۔