Wednesday, October 5, 2022

خواجہ عطا اللہ تونسوی نے مشائخ عظام کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

خواجہ عطا اللہ تونسوی نے مشائخ عظام کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

تونسہ شریف ( 92 نیوز ) صدر مشائخ عظام پیر خواجہ عطااللہ تونسوی نے 20 دسمبر کو مشائخ عظام کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ۔
مشائخ عظام کے اجلاس میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت طلب کرنے یا اتحاد اور دیگر امور زیر بحث آئیں گے ۔