Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خواجہ سعدرفیق نے این اے 125سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

خواجہ سعدرفیق نے این اے 125سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
May 7, 2015
لاہور (92نیوز) سعدرفیق نے این اے ایک سو پچیس سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں، چند پولنگ سٹیشنز پر بے ضابطگیوں کی وجہ سے سارے حلقے کا الیکشن کالعدم نہیں ہوسکتا۔ درخواست میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قراردینے کامطالبہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔