خواجہ آصف کے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی
لاہور (92 نیوز) نون لیگی رہنماء خواجہ آصف کے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس کی سماعت کے موقع پر نون لیگی رہنماء خواجہ آصف احتساب عدالت پیش ہوئے۔ احتساب عدالتوں کی منتقلی کے باعث خواجہ آصف وفاقی کالونی میں پیش ہوئے۔
احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔