خواجہ آصف کی نا اہلی پر پی ٹی آئی کا لاہور میں جشن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں خواجہ آصف کی نااہلی پر پاکستان تحریک انصاف کا جشن جاری ہے ۔
چیئرنگ کراس اسمبلی ہال کے سامنے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مٹھائی اور 29 اپریل کے جلسے کے لئے آگاہی پمفٹ بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔