Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خواجہ آصف کیس، نیب نے دبئی کی کمپنی ایمیکو کے ایم ڈی کو طلب کرلیا

خواجہ آصف کیس، نیب نے دبئی کی کمپنی ایمیکو کے ایم ڈی کو طلب کرلیا
January 15, 2021

لاہور (92 نیوز) خواجہ آصف کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نیب لاہور نے دبئی کمپنی ایمیکو کے مینجنگ ڈائریکٹر ایلس شیلوم کو 28 جنوری کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے کہا ہے کہ ایلس شیلوم خواجہ آصف کی مبینہ ملازمت کا کمپنی ریکارڈ لے کر حاضر ہوں، ایلس شیلوم سے خواجہ آصف کی مبینہ ملازمت کی نوعیت، اور تمام خدمات کے دستاویزی ثبوت طلب کئے گئے ہیں۔

خواجہ آصف اور ایلس شیلوم کو تنخواہ کی ادائیگی بذریعہ بینکنگ چینل کا ثبوت پیش کرنا ہو گا۔ نیب نے نقد تنخواہ وصول کرنے کا مؤقف تسلیم کرنے سے انکار کی دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔