Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر باکسنگ باربی متعارف

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر باکسنگ باربی متعارف
March 8, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں مختلف برانڈز متعارف کرائے جارہے ہیں ، ایسے میں صنف نازک کی عکاسی کرنے والی گڑیا باربی بھی کسی سے پیچھے نہیں۔

بچیوں کے من پسند برانڈ نے ویمن  ڈے کے حوالے سے باکسنگ باربی متعارف کرائی ہے۔

باکسنگ باربی کو برطانوی اولمپک چیمپئن نکول آڈمز سے تشبیہہ دی گئی ہے۔

باکسنگ باربی کا مقصد خواتین کو عظیم سے عظیم کامیابی کیلئے تیار کرنا ہے ۔