Monday, October 3, 2022

کراچی ، خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی ، خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواتین پر حملے کرنے والے چھلاوا ملزم کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ دوسری جانب پولیس ملزم کو تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے جب کہ پولیس نے ایک بار پھر ملزم کے مزید خاکے جاری کر دیئے ہیں ۔