Sunday, September 25, 2022

خلا میں پر اسرار اڑن طشتریاں بھی موجود ہیں

خلا میں پر اسرار اڑن طشتریاں بھی موجود ہیں

نیو یارک ( 92 نیوز ) خلا میں ایسی اڑن طشتریاں بھی پرواز کرتی ہیں جوکسی اور دنیا کی لگتی ہیں ۔

جی جناب 2004 میں بنائی گئی اس ویڈیو کو اب منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں ایک پائلٹ نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ یہ جہاز اس دنیا کے نہیں ہیں ۔

سن ڈیاگو میں نظرآنےوالی اُڑن طشتریوں کی شناخت کیلئے 2007 میں پینٹاگون نے ایک پروگرام شروع کیا جسے ایوی ایشن تھریٹ آئیڈینٹی فیکیشن کا نام دیا گیاتھا۔