خلائی گاڑی پراگریس کو اسپیس اسٹیشن سے الگ کرنے اورجوڑنے کے نئے تجربات

لاہور(ویب ڈیسک )خلائی گاڑی پراگریس کو اسپیس اسٹیشن سے الگ کرنے اورجوڑنے کے نئے تجربات کئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی خلائی سٹیشن کیلئے سامان لےجانےوالی خلائی گاڑی پراگریس کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے الگ کرنے اور دوبارہ جوڑنے کے نئے تجربات کئے گئے۔ اس کام کا مقصد مینوئل انجنئیرنگ سسٹم کی جانچ پڑتال تھا۔