Friday, September 20, 2024

خطروں کے کھلاڑی کے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ

خطروں کے کھلاڑی کے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ
March 4, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)خطروں کے کھلاڑی کے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ کافی دیر تک جاری رہے ۔ تفصیلات کےمطابق فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی نے  برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ ریکارڈ کرادئیے ۔ پانچ سو میٹر چوٹی سے چھلانگ لگائی اور پھر جی بھر کر اسکیٹنگ کی ۔